عمران خان کس خفیہ طاقت کی پیداوار ہیں؟ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے کپتان پر سنگین الزامات عائد کر دیے

عمران خان کس خفیہ طاقت کی پیداوار ہیں؟ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے کپتان پر سنگین الزامات عائد کر دیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کا عمران خان کی جانب سے اپنے میں بلاول بھٹو کو میرٹ پر پورا نہ ہونے کا کہنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ،

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں کیا کچھ ہوتا رہا ؟معتبر صحافی نے اصل کہانی بیان کر دی
عمران خان خود میرٹ پر پورا نہیں اترتے ،پیپلزپارٹی کا میرٹ قربانی اور جدوجہد ہے اور بلاول شہیدوں کے وارث ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست دوغلے پن کا نمونہ ہے اور وہ خود ایک خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے
یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی