ڈوبتے کو ابھرنے اور ابھرتے کو ڈوبنے میں دیر نہیں لگتی : کچھ عرصہ قبل جس انور ابراہیم کو ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود جیل بھجوایا ، چند روز قبل انہیں خود ہی کیوں تمام الزامات سے بری کروا کے میدان سیاست میں داخل کر دیا؟ مجیب الرحمان شامی نے اندر کی حیران کن کہانی بیان کر دی