You are here
Home > انٹر نیشنل > اتنا تو پاکستان پر قرضہ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔امریکہ میں خاتون کو گھر کا کتنا بل آ گیا ؟ جان کر آب کے ہوش آڑ جائیں گے

اتنا تو پاکستان پر قرضہ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔امریکہ میں خاتون کو گھر کا کتنا بل آ گیا ؟ جان کر آب کے ہوش آڑ جائیں گے

پینسلوینیا(ویب ڈیسک )دنیا میں عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اب امریکا میں خاتون کو 284 ارب ڈالرسے زائد کا بجلی کا بل موصول ہوا تووہ حیران و پریشان ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر ایری کی رہائشی میری ہورومنسکی اس وقت

ٹاپ سٹوریز نواز شریف کی نااہلی اور عمران خان کو سند اہلیت کا ملنا کس چیز کی طرف اشارہ ہے ؟ ایک ریٹائرڈ اعلیٰ افسر کی زبانی جانیے

شدید پریشان ہوگئیں جب انہیں گھرکا بجلی کا بل 284 ارب ڈالرموصول ہوا جب کہ بل میں انہیں تمام رقم نومبر2018 تک ادا کرنا تھیں۔ اس حوالے سے میری ہورومنسکی کا کہنا تھا کہ بل دیکھ کر ان کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں، ہم نے کرسمس کی لائٹس لگائی ہوئی تھیں اور سوچا کہ کیا ہم نے انہیں غلط طریقے سے تو نہیں لگا دیانے کہا کہ وہ بل لے کرجب متعلقہ ادارے گئیں تو وہاں ادارے کے ترجمان مارک ڈربن نے بتایا کہ اصل واجب الادا رقم تقریباً صرف 284 ڈالر ہے جب کہ بل پرغلط رقم درج تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں یاد کہ میں نے اربوں ڈالرزکا بل کبھی دیکھا ہو، ہم صارف کی جانب سے اس غلطی سے متعلق رجوع کرنے کی کوشش پر بہت قدرکرتے ہیں تاہم وہ لاعلم ہیں کہ یہ غلطی کیسے ہوگئی۔واضح رہے کہ امریکا میں خاتون کو 284 ارب ڈالرسے زائد کا بجلی کا بل موصول ہوا تووہ حیران و پریشان ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر ایری کی رہائشی میری ہورومنسکی اس وقت شدید پریشان ہوگئیں جب انہیں گھرکا بجلی کا بل 284 ارب ڈالرموصول ہوا جب کہ بل میں انہیں تمام رقم نومبر2018 تک ادا کرنا تھیں۔ اس حوالے سے میری ہورومنسکی کا کہنا تھا

ٹاپ سٹوریز میری سب سے پیاری بیٹی ۔۔۔۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو کا بے نظیر شہید کو لکھا گیا تاریخی خط

کہ بل دیکھ کر ان کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں، ہم نے کرسمس کی لائٹس لگائی ہوئی تھیں اور سوچا کہ کیا ہم نے انہیں غلط طریقے سے تو نہیں لگا دیانے کہا کہ وہ بل لے کرجب متعلقہ ادارے گئیں تو وہاں ادارے کے ترجمان مارک ڈربن نے بتایا کہ اصل واجب الادا رقم تقریباً صرف 284 ڈالر ہے جب کہ بل پرغلط رقم درج تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں یاد کہ میں نے اربوں ڈالرزکا بل کبھی دیکھا ہو، ہم صارف کی جانب سے اس غلطی سے متعلق رجوع کرنے کی کوشش پر بہت قدرکرتے ہیں تاہم وہ لاعلم ہیں کہ یہ غلطی کیسے ہوگئی۔ امریکا میں خاتون کو 284 ارب ڈالرسے زائد کا بجلی کا بل موصول ہوا تووہ حیران و پریشان ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر ایری کی رہائشی میری ہورومنسکی اس وقت شدید پریشان ہوگئیں جب انہیں گھرکا بجلی کا بل 284 ارب ڈالرموصول ہوا۔اس حوالے سے میری ہورومنسکی کا کہنا تھا کہ بل دیکھ کر ان کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں، ہم نے کرسمس کی لائٹس لگائی ہوئی تھیں اور سوچا کہ کیا ہم نے انہیں غلط طریقے سے تو نہیں لگا دیانے کہا کہ وہ بل لے کرجب متعلقہ ادارے گئیں تو وہاں ادارے کے ترجمان مارک ڈربن نے بتایا کہ اصل واجب الادا رقم تقریباً صرف 284 ڈالر ہے جب کہ بل پرغلط رقم درج تھی

ٹاپ سٹوریز بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں گرفتار سعودی شہزادے طلال بن ولید کا ایسا فیصلہ کہ سعودی حکومت بھی دنگ رہ گئی


Top