You are here
Home > انٹر نیشنل > بریکنگ نیوز: افغانستان کے سابق نائب صدر کے گھر کی تلاشی : کیا کچھ برآمد ہو گیا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

بریکنگ نیوز: افغانستان کے سابق نائب صدر کے گھر کی تلاشی : کیا کچھ برآمد ہو گیا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

کابل (ویب ڈیسک) سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد کر لیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا، ڈالرز اور موبائل فون صندوقوں میں چھپائے گئے تھے۔دریں اثنا افغان وزیر برائے اعلیٰ تعلیم عبدالباقی حقانی کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری جامعات

جلد دوبارہ کھل جائیں گی۔تعلیمی نصاب میں اسلامی اور قومی اقدار سے متصادم کوئی چیز نہیں چاہتے، جامعات میں لڑکے لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز کی پالیسی سے متعلق کوئی منفی اثر سامنے نہیں آیا۔


Top