You are here
Home > انٹر نیشنل > اب کسی کے بال نہیں کاٹے جائیں گے جب تک ۔۔۔۔ حجام کی دکانوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری

اب کسی کے بال نہیں کاٹے جائیں گے جب تک ۔۔۔۔ حجام کی دکانوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری

ویانا(ویب ڈیسک)آسٹریا کے وزیر صحت آنشوبر کے مطابق آسٹریا بھر میں کورونا ٹیسٹ تیزی سے جاری ہیں۔ گزشتہ آٹھ دنوں میں 15 لاکھ سے زیادہ افراد کا کورونا ٹیسٹ کیے گے ہیں۔

گزشتہ پیر سے آسٹریا میں حجام کی دکانیں دوبارہ کھل گئے ہیں۔ تاہم وہاں جانے والوں کو منفی کورونا ٹیسٹ کے نتائج دکھانا ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے تمام وفاقی ریاستوں میں 500 سے زیادہ ٹیسٹ سٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں جہاں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولیات مہیا ہونگی۔ اس کے علاوہ 800 کے قریب فارمیسی اور 647 کاروباری مراکز میں مفت ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔


Top