فرانس کے 42 سالہ صدر میکرون کو تو آپ نے دیکھا ہوگا مگر انکی بیوی کی تصاویر دیکھ کر آپ کو وحشت سی ہونے لگے گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سابق افسر لیفٹینٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔فرانس کا سالانہ دفاعی بجٹ دیکھ لیں اور دفاعی پیداوار میں ان کی برآمدات کا حجم بھی دیکھ لیں۔ یہ سب کچھ چونکہ آج نیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے، اس لئے میں اعداد و شمار کے گورکھ

دھندوں میں قارئین کو الجھانا نہیں چاہوں گا۔ صرف اس طرف اشارہ کروں گا کہ اگر عرب ممالک صرف دفاعی ہتھیاروں کی درآمدات ہی بند کر دیں تو میکرون کو معلوم ہو جائے گا کہ اس نے مسلم امہ کا دل دکھا کر سخت غلطی کی ہے…… اس کی 68سالہ گرل فرینڈ جو اس کی استانی بھی تھی اور اب مسز برجی میکرون ہے اور جس کی تصویر دیکھ کر آپ کو وحشت ہو گی وہ آج بھی 42سالہ میکرون کی ’اتالیق معشوقہ“ ہے۔ توہین آمیز خاکوں سے پہلے اس محترمہ نے اپنے محبوب کو ایک تفصیلی بریفنگ تو دی ہو گی۔ میکرون کی دریدہ دہنی کا باعث وہی بریفنگ ہو سکتی ہے…… اس نے کہا ہو گا کہ مسلم امہ کے 58ممالک مل کر بھی فرانس کا بال تک بیکا نہیں کر سکتے!……(اور آپس کی بات ہے، اس ہفتار سالہ محترمہ کا تجزیہ کچھ غلط نہیں ہے!)