صرف ملک بدری ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا

صرف ملک بدری ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا ۔۔۔۔۔۔استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی اور نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعد ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیر کو واپس بھیج دیا جبکہ ملک بدری کے بعد

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا
جب اسرائیلی سفیر ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں نشان عبرت بنادیاگیا اور کسی قسم کا پروٹوکول نہیں دیا گیابلکہ ایتن نایہہ کو تلاشی کے عمل سے بھی گزرنا پڑا ، اس موقع پر صحافی ان کی فلم بھی بناتے رہے۔دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کی پٹی پر تازہ جھڑپوں کے بعد ترکی اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات میں نیا موڑآیاہے اور اسرائیل کی وزارت خارجہ نے ملک بدری کے بعد تل ابیب کیلئے روانہ ہوتے وقت اپنے سفیر کیساتھ ہونیوالے سلوک پر سینئر ترک سفارتکار کو طلب کرنے کا فیصلہ
یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
کیا۔اسرائیلی سفیر ایتن نایہہ کو عارضی طورپر ترکی چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا اور جب وہ ایئرپورٹ پرپہنچا تو اسے سخت سیکیورٹی چیک کے مرحلے سے گزرنا پڑا اور جوتے بھی اتروائے گئے ، اس تمام صورتحال میں ترکش میڈیا کو بھی مدعو کیاگیاتھا کہ وہ فلم بنالیں۔ترکی کے اس اقدام کے جواب میں تل ابیب نے بھی ترکش سفارتکار کو طلب کرلیا اور اسرائیلی صحافیوں کو دعوت دی گئی کہ وہ دن ایک بجے وزارت خارجہ میں سینئر سفارتکار امت دینز کے داخلے کی ویڈیو بنائیں اور کہاہے کہ یہی وہ راستہ ہے جہاں سے انہیں گزرنا ہوگا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترکش ڈپٹی سفیر یروشلم میں اسرائیلی وزارت خارجہ پہنچ چکے ہیں جبکہ داخلے کے وقت ان سے کہاگیا کہ سیکیورٹی چیک کرائیں، اپنا پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک کارڈ وغیرہ فراہم کریں۔
یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے