ہدایت کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔!!!

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ہدایت کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثر سکیورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثر سیکورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ اسٹیٹ میڈیا کے مطابق یہ

نو مسلم ایک سیکورٹی گارڈ ہے اور مسجد کے قریب ہی اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے ، تاہم اس دوران اس کا رابطہ مسجد انتظامیہ سے رہتا تھا ، یہ سیکورٹی گارڈ مسلمانوں کے اخلاق سے بہت متاثر ہوا اور پھر اسی مسجد میں آکر اسلام قبول کرلیا۔ یادرہےکہ یورپ میں اکثروبیشترغیرمسلم مسلمانوں کے حسن اخلاق سے متاثرہوکراسلام قبول کررہے ہیں‌، یہی وجہ ہے کہ علمائے کرام بھی اسی بات پرزوردے رہے ہیں کہ مسلمانوں کو اپنا اخلاق بہترکرنا چاہیے تاکہ غیرمسلم قریب آئیں‌۔