ویلکم ٹو اسلامک ری پبلک آف امریکہ۔!!! امریکی مظاہروں میں جگہ جگہ تکبیر کے نعرے، نمازوں کی ادائیگی، دینِ اسلام غالب آنا شروع

نیویارک (ویب ڈیسک) ویلکم ٹو اسلامک ری پبلک آف امریکہ، امریکی مظاہروں میں جگہ جگہ تکبیر کے نعرے ، نمازوں کی ادائیگی ، اسلام کی دعوت عام۔ اسلام بہت جلد امریکہ میں پھیل جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاہ فام شہری کے قتل نے امریکہ کو بدل کر رکھ دیا ہے،

اب امریکہ میں لوگ اسلام کے غالب ہونے کی امید کرنے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کے بعد جہاں ایک طرف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں وہاں دوسری طرف امریکی مسلمانوں نے اس مشکل وقت میں مسلمانوں کو ثابت قدم رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہےکہ گھبرانے کی ضرورت نہیں بہت جلد امریکہ میں غلبہ اسلام کا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ویسے تو امریکہ میں جگہ جگہ مسلمان پرامن رہنے اورامریکہ مٰیں دین اسلام کے غلبے کے لیے کوششیں کررہے ہیں لیکن کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں کہ جس کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی امریکہ میں بہت جلد اسلام غالب آجائے گا۔