اب اڑیں گے پرخچے۔!!! افغان طالبان نے عیدالفطر کے بعد ’’ ہندوستان ‘‘میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

کابل(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا، دہلی دہل گیا۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے ایک پیغام میں عیدالفطر کے بعد باقاعدہ ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اعلان کے ساتھ ہی بھارت پرخوف کے سائے امڈ آئے ہیں‌۔

نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے معروف صحافی جان اچکزئی نے اہم پیغام ٹویٹ کے ذریعے شیئرکرتے ہوئے افغان طالبان کی طرف سے اس اعلان کو پیش کیا ہے ، یہ بھی بتایا گیا ہےکہ افغان طالبان نے یہ فیصلہ بھارت میں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کی وجہ سے کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان طالبان نے یہ فیصلہ بھارت میں آر ایس ایس ، بی جے پی اورایسے ہی دیگردیشت گردتنظیموں کی طرف سے مسلمانوں اوردوسری اقلیتوں پربے تحاشا مظالم ڈھانےکی وجہ سے کیا ہے ، اس کے علاوہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں‌ کے قتل عام کا بدلہ بھی لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے مذاکراتی وفد کے چیف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ منفی کردار ادا کیا ہے اور ملک کے غداروں کی حمایت کی ہے۔ اس اعلان میں یہ بھی واضح پیغام دیا گیا ہے کہ افغان طالبان بھارت میں عید کے بعد باقاعدہ جہاد شروع کریں گے اورانتہا پسند ہندووں کی طرف سے ڈھائے جانے والے تمام مظالم کا حساب بھی چکائیں گے۔