آپ کی بیٹی نے ویٹر کو 500 ڈالر ٹپ دی مگر آپ نے صرف 5 ڈالر ، آخر کیوں ؟ ایک سوال کا بل گیٹس نے کیا تاریخی جواب دیا ؟ سبق آموز خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ان کے والد ایک غریب بڑھئی تھے ۔ دنیا کے کھرب پتی شخص نے اس بات کا انکشاف ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد ویٹر کو صرف پانچ ڈالر ٹپ دیتے ہوئے اس وقت کیا جب ویٹر نے پوچھا کہ آپ کی بیٹی

نے 500 ڈالر ٹپ دی تھی اور آپ نے صرف پانچ ڈالردیئے تو بل گیٹس نے کہا یہ لڑکی ایک امیر باپ کی بیٹی ہے اور میں ایک غریب بڑھئی کا بیٹا ہوں ۔