کھیل کے میدان سے شاندار خبر : اہم ترین ملک کی ٹیم نے پاکستان میں T20 سیریز کھیلنے پر رضامند ظاہر کردی

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے دورۂ پاکستان پر رضامند ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان آئے گی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی ایک سیریز کھیلے گی۔

JOHANNESBURG, SOUTH AFRICA – FEBRUARY 21: South Africa celebrate winning the KFC T20 International series between South Africa and England at Bidvest Wanderers Stadium on February 21, 2016 in Johannesburg, South Africa. (Photo by Gareth Copley/Getty Images)