نائن الیون کے بعد ایک اور افسوسناک حادثہ، امریکی ہوائی جہاز خوفناک حادثے کا شکار، پورا امریکہ سوگ میں ڈوب گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی کارگو ہوائی جہاز کو حادثہ، امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں کارگو ہوائی جہاز کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابھی تک حادثے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے جبکہ میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

جہاز امریکہ کا تھا اور سامان لے کر جا رہا تھا۔کارگو جہاز ہونے کی وجہ سے اس میں صرف عملے کے ارکان سوار تھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی امریکی جزیرہ ریاست ہوائی میں ایک چھوٹا جہاز تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس سے قبل بھی امریکی ریاست اسکاٹس ڈیل میں ایک چھوٹا طیارہ آتشزدگی کے باعث تباہ ہونے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اب امریکی ریاست اوہائیو میں کارگو ہوائی جہاز کو حادثہ پیش آیا ہے۔ خیال رہے کہ آج امریکہ سمیت پوری دنیا میں نائن الیون کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے امریکی شہری غم میں مبتلا ہیں اور سالوں پہلے ہونے والی دہشتگردی کو بھول نہیں پائے، پورے امریکہ میں شہر شہر تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہو کر نائن الیون کے روز اس دنیا سے رخصت ہو جانے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں اور انکی یاد میں افسردہ ہیں، ایسے میں امریکی کارگو کے جہاز سے امریکی کاکہناجہاز کے گرنے سے شہری اور سوگ میں مبتلا ہوگئے ہیں، کیونکہ 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ مزید ہیلاکتیںں بھی ہوسکی ہیں، ریسکیوں اداروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ پورے علاقے کو ریسکیوں اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، جہاز کالیک باکس بھی قبضے میں لیا جاچکا ہے ، واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی ہوچکا ہے تاہم حقائق بلیک باکس کی ریکارڈنگ کے بعد ہی منظر عام پر کائے جا سکے گے۔