افسوسناک خبر : سوشل میڈیا کی جان سمجھی جانیوالی ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ۔۔۔۔ کروڑوں مداح سوگوار

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طور پر جانی جانے والی بچی دانہ القحطانی انتقال کر گئی،ان کی وفات کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق دانہ کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی حرکت قلب کے

اچانک بند ہونے کے سبب فوت ہو گئی۔