سدا بہار جوانی اور خوبصورتی کا راز ۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کی 47 سالہ خاتون نے پوری دنیا کی خواتین کو راز کی بات بتا دی

کنبرا(ویب ڈیسک ) آسٹریلیا کی ایک خاتون 47سال کی عمر میں نوجوان لڑکیوں جیسی نظر آتی ہے اور ہر کوئی اسے دیکھ کر اس کی دیرپا جوانی اور خوبصورتی کا راز پوچھتا ہے۔ اب اس نے یہ حیران کن راز دنیا کو بتا دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی

رہائشی نکولا آرتھر نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ ”میں 3ہفتے تک صرف پانی پیتی ہوں اور یہی میری خوبصورتی کا راز ہے ۔“تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ایک خاتون 47سال کی عمر میں نوجوان لڑکیوں جیسی نظر آتی ہے اور ہر کوئی اسے دیکھ کر اس کی دیرپا جوانی اور خوبصورتی کا راز پوچھتا ہے ۔ اب اس نے یہ حیران کن راز دنیا کو بتا دیا ہے ۔ دی مرر کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی رہائشی نکولا آرتھر نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ ”میں 3ہفتے تک صرف پانی پیتی ہوں اور یہی میری خوبصورتی کا راز ہے۔“نکولا یوگا کوچ ہے اور 24سال کی عمر سے فٹنس کے مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے۔ 21دن وہ صرف پانی پر گزارا کرتی ہے اور باقی دنوں میں وہ پھل، کچی سبزیاں اور خشک میوہ جات کھاتی ہے۔ “دی مرر نے نکولا کی خوبصورتی اور دیرپا جوانی کے اس حیران کن راز پر جب طبی ماہرین کی رائے لی تو انہوں نے لوگوں کو سختی سے منع کیا کہ کوئی نکولا کے اس ڈائٹنگ پلان پر عمل نہ کرے کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو گا۔ نکولا چونکہ یوگا کی ماہر ہے ، لہٰذا ممکن ہے وہ یہ کر سکتی ہو لیکن عام لوگ 21دن صرف پانی پر گزارکر کبھی صحت مند نہیں رہ پائیں گ۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی رہائشی نکولا آرتھر نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ میں 3ہفتے تک صرف پانی پیتی ہوں اور یہی میری خوبصورتی کا راز ہے۔