You are here
Home > انٹر نیشنل > گوادر کا مقابلہ کرنے کیلئے بڑے اسلامی ملک نے بھارتی فوج کو اپنی بندرگاہ دے دی ،پاکستانیوں کی ہو ش اڑا دینے والی خبر آ گئی

گوادر کا مقابلہ کرنے کیلئے بڑے اسلامی ملک نے بھارتی فوج کو اپنی بندرگاہ دے دی ،پاکستانیوں کی ہو ش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دہلی (ویب ڈیسک )بھارت روز اول سے پاکستان کے خلاف سازشوں میں ملوث ہے اور اب پاکستان کی بندرگاہ گوادراور بحرہ ہند میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ سے ’خوف‘ کھا کر اور مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے عرب ملک اومان سے انتہائی اہم بندرگاہ ’دوقم ‘کی رسائی حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس وقت عرب ملک اومان کے دورے پر ہیں جس دوران انہوں نے سلطان سید قبوس بن سید السید سے ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بھارت کو ’دوقم ‘بندرگاہ تک رسائی بھی دی گئی ہے ۔’ٹائمز آف اسلام آباد ‘نامی ویب سائٹ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اس معاہدے کے مطابق بھارتی جہازوں کی مرمت کیلئے دوقم پورٹ اور ڈرائے ڈاک کی خدمات بھی بھارت کو حاصل ہوں گی ۔دقم کی بندرگاہ عمان کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے دراصل یہ ایران کی بندرگاہ چاربہار کے قریب ترین واقع ہے ۔حال ہی میں دوقم بندرگاہ پر بھارت کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،گزشتہ سال ستمبر میں بھارت نے عرب سمندر کے مغرب میں اپنی آبدوز اسی بندرگاہ پر تعینات کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے


Top