بات ہو گئی،سامان بھی تیار مگر ۔۔۔۔ ایک امریکی نوجوان کل پاکستان آنے کے لیے ائیرپورٹ پر پہنچا تو اسے فوراً گرفتار کر لیا گیا ؟ آخر یہ کون تھا اور پاکستان کس سے ملنے آ رہا تھا ؟ جان کر آٌپ یقین نہیں کریں گے

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکہ میں پولیس نے ایک نوجوان کو کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اس نوجوان کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ اور یہ نوجوان لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے ۔ جیسس والفریڈو نے تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن

رابطے کی کوشش بھی کی۔تفصیلات کے مطابق امریکی پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند نیویارک کا رہائشی 29 سال جیسس والفریڈو کو گرفتار کرلیا۔ امریکی اٹارنی جنرلجیوفرے برمین کا کہنا ہےکہ وہ کینڈی ایئرپورٹ سے فلائٹ کے ذریعے پاکستان روانہ ہونے والا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ جیسس والفریڈو لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جیسس والفریڈو نے تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رابطے کی کوشش بھی کی۔