کیا آپ جانتے ہیں رنگ برنگی تتلیاں کچھوؤں کے آنسو پیتی ہیں؟ تفصیلات جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک)جانوروں اور انسانوں کے خون میں سوڈیم موجود ہوتا ہے جو خون اور جسم کے پانی کی مقدار میں توازن رکھتا ہے۔ گوشت خور جاندار گوشت سے سوڈیم حاصل کرلیتے ہیں۔تاہم وہ جاندار جو گوشت نہیں کھاتے انہیں سوڈیم کے حصول کے لیے دیگر ذرائع تلاش کرنے پڑتے ہیں۔ تتلیاں بھی انہی میں سے ایک ہیں۔نمک کی آمیزش والا سوڈیم جانوروں اور انسانوں کے آنسوؤں میں بھی پایا جاتا ہے۔ ایسے میں کچھوے اپنی سستی کی وجہ سے تتلیوں کے لیے نہایت مددگار ثابت ہوتے ہیں اور تتلیاں باآسانی ان پر بیٹھ کر ان کے آنسو پی جاتی ہیں۔تتلی کے پر بے حد نازک ہوتے ہیں چنانچہ آنسو پینے کا عمل کچھوؤں کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں دیتا اور یوں تتلی باآسانی اپنی اہم غذائی ضرورت کو پورا کرلیتی ہے۔

ٹاپ نیوز: کسی نے مجھے اب جوتا مارا تو میں یہ کام کروں گا ۔۔۔عمران خان نے بھرے مجمعے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ٹاپ نیوز: ’بنی گالا اور کراچی والوں کے ایک ہی دربار پر جھکنے کی وجہ سامنے ۔۔۔نواز شریف کا ایسا بیان جس نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی

ٹاپ نیوز: پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک دولت اور جائیدادیں ۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے کی نشاندہی کر ڈالی

ٹاپ نیوز: سینیٹ الیکشن کی طرح اگر عام انتخابات میں آپ کے ساتھ یہی کچھ ہوا تو آپ کیا کریں گے۔۔۔؟ صحافی کے سوال پر نواز شریف کے جواب نے سب کو دنگ کر ڈالا

ٹاپ نیوز: ’بنی گالا اور کراچی والوں کے ایک ہی دربار پر جھکنے کی وجہ سامنے ۔۔۔نواز شریف کا ایسا بیان جس نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی

ٹاپ نیوز: آج سیاستدانوں کو جوتے پڑ رہے ہیں اس کے بعد کس کی باری ہے ۔۔۔؟طلال چوہدری نے معنی خیز انداز میں کسے دھمکی دے ڈالی ؟دھماکہ خیز خبر آ گئی