اس عید پر مزیدار،سوادی مرغی بنانے کی ترکیب اس لنک میں ملاحظہ کریں

اس کے اجزاء ترکیبی یہ ہیں ۔ مرغی ایک کلو، ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ، پیاز ایک عدد، دہی دو بڑے چمچے، لال مرچ حسب پسند، ہلدی بادام 10 عدد، ہری مرچ چار عدد، دھنیا مرچ باریک کٹی ہوئی آدھی پیالی مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ

نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیںل اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیںل اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیںل بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے، اب جو آپ نے ہرا دھنیاہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھا تھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں ۔