انتظار کی گھڑیاں ختم : کینسر کا مکمل علاج دریافت کرلیا گیا

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر کا موذی مرض ان بیماریوں میں سے ایک ہے جس کا مکمل علاج تاحال دریافت نہیں ہو سکا، تاہم اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسلریٹڈ ایوولوشن بائیوٹیکنالوجیز لمیٹڈ نامی کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ
یہ بھی پڑھیں: مسلمان لڑکے اور ہندؤ لڑکی کے عشق کا خوفناک انجام : کچھ روز قبل سندھ سے تعلق رکھنے والا مسلمان لڑکا جب اپنی محبوبہ کوحاصل نہ کر سکا تو اس نے لڑکی کو ملنے بلایا اور۔۔۔۔پھر کیا ہوا؟ دل چیر دینے والی تصاویر سامنے آگئیں کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور صرف ایک سال کے عرصے میں مریضوں پر اس طریقہ علاج کے تجربات شروع کر دیئے جائیں گے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ڈین اریڈور کا کہنا تھا کہ ”ہم نے کینسر کا جو علاج دریافت کیا ہے وہ علاج شروع ہونے کے پہلے دن سے موثر ثابت ہو گا۔ یہ طریقہ علاج محض چند ہفتوں پر محیط ہو گا جس کے یا تو منفی اثرات (Side-effects)ہوں گے ہی نہیں، یا پھر انتہائی کم ہوں گے اور اس طریقے پر لاگت بھی آج کے مروجہ طریقوں سے کہیں کم آئے گی۔یہ طریقہ علاج عمومی (Generic)بھی ہو گا اور ذاتی بھی۔اس کا نام ملٹی ٹارگٹ ٹاکسن(Multi target toxin)رکھا گیاہے۔یہ بنیادی طور پر ایک دوا ہو گی اور اینٹی بائیوٹکس کی طرح بڑے پیمانے بنائی جائے گی۔“ یہ بھی پڑھیں: ”ہم اسرائیل کا وجود صفحہِ ہستی سے مٹا دیں گے “ تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کے قریب، ایران نے ایسا اعلان کر دیا کہ امریکہ کی بھی ہوائیاں اُڑ گئیں