توہین رسالت کا الزام جھوٹا تھا، مقتول عمران حنیف سچا عاشق رسول ﷺ تھا۔۔!! خوشاب میں پیش آنے والے واقعے کے بعد علماء کمیٹی بھی میدان میں، بینک مینجر کو بے گناہ قرار دے دیا