چالیس سال ساتھ گزار کر اسٹیبلشمنٹ نے تین طلاقیں دے دیں ، اب جمہوری مطلقہ کا حال بھی ریحام خان جیسا ہے ، اس لیے مجھے صاف نظر آرہا ہے کہ اس بے چاری کا انجام بھی ۔۔۔ امریکہ میں مقیم خاتون صحافی کی پیشگوئی طیبہ ضیاء چیمہ by sher sultan - October 28, 20200 لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد نئی بات نہیں، نہ ان کے جلسے اور نہ ہی دشمن کی زبان اس ملک کے لئے نئی بات ہے۔ سیاسی شعبدہ بازی جمہوریت کا وہ حسن ہے جس نے جمہوریت کی ایسی تیسی پھیر دی ہے۔ جمہوریت کی آڑ میں اداروں کی تذلیل