ڈاکٹروں نے بتا دیا تھا ان کے پاس صرف چند دن ہیں ، مگر نعیم الحق اسلام آباد سے نہیں جانا چاہتے تھے ، انہوں نے اسلام آباد میں اپنی تدفین کی وصیت بھی کی تھی ، مگر زندگی کے آخری چار دنوں میں وہ کس طرح پی ٹی آئی والوں پر بوجھ بن گئے اور بنی گالہ میں کیا کچھ ہوا ؟ افسوسناک حقائق سامنے آ گئے