براستہ ابوظہبی لاہور آنے کی پلاننگ بھی اِسی لئے کی گئی کہ وہاں پہنچ کر دیکھا جائے لاہور کی کیا صورتِ حال ہے اگر ملک بھر سے ان کی توقع کے مطابق عوام پہنچ گئے تو ٹھیک ورنہ فلائٹ منسوخ کردی جائے گی ۔۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان آمد اور منصوبہ بندی کی اندرونی کہانی آپ کو دنگ کر ڈالے گی