سرجی : یہ سہولتیں صرف شریفوں اور زر والوں کے لیے کیوں ؟ انہیں کیا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں ،سب ڈرامہ ہے وہی پرانا چوہے بلی کا کھیل ،اگر اس بار بھی کچھ نہ ہوا تو میں نے سوچ لیا ہےکہ ۔۔۔ ایک عام پاکستانی شہری نے کالم نگار ارشاد بھٹی کو کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ یہ پیغام اتنا شئیر کیجیے کہ عمران خان تک پہنچ جائے