ایک تو یہ سب کچھ زیادہ ہے، دوسرا وزیراعظم کے کانوں سے گزار لیں، بعد میں کوئی مسئلہ نہ بن جائے۔۔۔۔۔ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کب کیا ہوتا رہا ، کون کسے کیا مشورے دیتا رہا ؟ ارشاد بھٹی نے دنگ کر ڈالنے والی راز کی باتیں بھی قارئین کے سامنے رکھ دیں