لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقہ میں پاکستانی سفیر کو نیلسن منڈیلا سے ملاقات کرنا تھی۔ ان کے دفتر نے کہا: مشکل ہے، بہت مشکل۔ آخر کو پیغام ملا کہ ناشتے سے پہلے آجائیے۔ دنیا بھر سے مقبول ترین