اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وزیر اعطم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، قومی اسمبلی کے اجلاس میں 171 حکومتی و اتحادی اراکین نے شرکت کی اور انہوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا، اجلاس کا اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔
تفصیلات
لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے، جس کا اعلان ہونے جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر جاری وی لاگ میں حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا ۔ آئین و قانون جس کی اجازت دیتا ہے وہی الیکشن کمیشن کا معیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن آئین و قانون کے مطابق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست سے سید یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں۔
حفیظ شیخ نے رزلٹ آنے کے بعد یوسف رضا گیلانی کے پاس جا