کاوروباری ہفتے کا چوتھا روز! ڈالر کی قیمت کیا ہوگئی؟ بڑی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کا چوتھا روز، ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

کاروبای ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ، آج ملک میں ڈالر کی قیمت 160.11 پیسے ہوگئی ہے جبکہ کل اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.39 پیسے تھی۔