ایک لاکھ78ہزار روپے میں ملنے والی GD110 اب کتنے میں ملے گی؟ کمپنی نے صارفین کیلیے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدد مستحکم ہونے کے باوجود چاپانی اور چینی بائیک اسمبلزر نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500سے 3ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔

ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے 70 سی سی اور 125 سی سی کے مختلف ماڑلز پر 500روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔