یہ کیا ۔۔۔۔؟ ڈالر پھر بے لگام ۔۔۔۔ اچانک قیمت میں ایسا اضافہ کہ بڑے بڑوں کے چھکے چھوٹ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) گزشتہ چند دنوں سے ڈالر کی قدر میں چھ روپے تک کمی دیکھی گئی ہے تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1.04 روپے مہنگا ہو گیا ہے اور 157 روپے 60 پیسے

پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی کاروبار کے آغاز میں ہی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں صبح سویرے ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 225 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 344 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔