بریکنگ نیوز: سب کچھ کنٹرول سے باہر۔۔۔۔ایک ہی جھٹکے میں پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈبو دینے والی خبر آ گئی

لاہور ( ویب ڈیسک ) سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35 ہزار 631 کی

سطح پر تھا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35 ہزار 631 کی سطح پر تھا ۔ تاہم اس میں کچھ دیر کے بعد معمولی اضافہ ہوا اور 35 ہزاور 697 پر پہنچ گئی لیکن یہ پرواز جاری نہ رہ سکی اور چند ہی لمحات کے بعد تنزلی آنا شروع ہو گئی اور اب تک 100 انڈیکس میں 402 پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ سے سٹاک مارکیٹ میں مندی چل رہی ہے ۔ دوسری جانب ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے، مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت بارہ روپے کردی گئی جبکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھورہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیا۔ پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی ہر شے کو ہی جیسے پر لگ گئے۔ مختلف شہروں میں روٹی بارہ روپے کی کردی گئی ہے جبکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں،بھنڈی اور شملہ مرچ دو سو روپے کلو، توری کی فی کلو قیمت چالیس روپے کے اضافے کے ساتھ 120 روپے ہوگئی۔ شملہ مرچ کی فی کلو قیمت میں 80 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔