تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں : رات گئے ڈالر کی نئی قیمت کا اعلان ہوتے ہی پوری قوم کے چہرے کا رنگ اڑا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ریٹ 3 پیسے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاونڈ، روپے کے مقابلے 50 پیسے گر گیا اور یورو 157 روپے 30 پیسے پر مستحکم رہا۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز
یہ بھی پڑھیں: ’’ انہیں اُٹھاؤ اور باہر پھینک دو‘‘ عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ رضا ربانی اور مشاہد اللہ خان کے خلاف ایسا حکم جاری کر دیا کہ اپوزیشن جماعتوں میں ہلچل مچ گئی پر ڈالر کا ریٹ 3 پیسے چڑھ گیا جس کے بعد 138 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا اور 138 روپے 30 پیسے پر لین دین ہوا۔پاونڈ 50 پیسے کمی کے بعد 178 روپے 50 پیسے اور یورو 157 روپے 30 پیسے پر مستحکم رہا۔تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے مالیاتی پیکج لینے کی اطلاعات کا سبب ہو سکتا ہے، قبل ازیں چین سے ممکنہ اڑھائی ارب ڈالر اور دوست ممالک سے مالیاتی پیکج لینے پر ڈالر کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔یہ بھی پڑھیں: ’’ شکر ہے۔۔۔!‘‘ عبد العلیم خان کے گرفتار ی کے وقت عثمان بُزدار نے سب سے پہلے کونسا کام کِیا؟ سینئر اینکر پرسن کامران شاہد کے انکشاف نے عمران خان کو بھی سوچ میں ڈال دیا یہ بھی پڑھیں: وقت واقعی بدل جاتا ہے : ایک رات جیل میں میاں صاحب اونچی اونچی کیا آوازلگاتے رہے؟ آس پاس موجود لوگوں نے سنتے ہی کیا کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف