پاکستانی روپیہ ببر شیر بن گیا : ڈالر کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا ، رات گئے نئی قیمت جان کر آپ کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 22 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا، برطانوی پاونڈ کی قیمت میں بھی کمی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
دوست ممالک جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں، ان کی جانب سے مالی مدد فراہم کیے جانے کے بعد سے پاکستان کے زرمبالہ ذخائر مستحکم ہوئے ہیں، ایس باعث ملک کی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔یہ سلسلہ بدھ کو کاروباری روز کے اختتام پر بھی جاری رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 22 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 20 پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب برطانوی پاونڈ کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے،
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا

یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
اور سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے سے ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان میں کمی واقع ہوگی، اور یوں عوام کو ریلیف ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ بھی پڑھیں : شیف فاطمہ تو دنیا سے رخصت ہو گئیں مگر پاکستان کی یہ قابل فخر بیٹی کس مشہور شخصیت کی صاحبزادی تھیں اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے انکا کیا تعلق تھا ؟ دنگ کر ڈالنے والا انکشاف