کسانوں کی دعائیں رنگ لائیں:عمران خان کے دور حکومت میں پہلی بار بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے شاندار خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ جس سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔پیر کو نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ جس سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ پیر کو نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ۔ بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہونگے ۔