بریکنگ نیوز: پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک حادثہ ۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈی آئی خان میں بس اور وین کے درمیان تصادم سے 5افراد جاں بحق اورمتعد د ہوگئے جبکہ ایک مسافر بس میں پھنس گیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ڈی آئی خان میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور

متعدد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق اورزخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ ایک مسافر بس کے اندر پھنس گیاجس کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔