You are here
Home > Author: Faisal Mirza

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔!! سی سی پی او عمر شیخ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی،انتہائی قریبی عزیز کے انتقال کی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سی سی پی او عمر شیخ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سی سی پی او عمر شیخ کی بہن انتقال کر گئیں۔ سی سی پی او عمر شیخ خان پور روانہ ہوگئے۔

بریکنگ نیوز :پنجاب کے بعد بلوچستان سے بڑا سیاسی تہلکہ ۔۔۔۔۔ نواب اسلم رئیسانی کے فیصلے نے ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے بعد بلوچستان سے بڑا سیاسی تہلکہ۔ چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے پی ڈی ایم کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ چیف آف

اسے کہتے ہیں جیسے تو تیسا۔۔۔۔۔!! اپوزیشن کے استعفے، اسپیکرپنجاب اسمبلی نے 440وولٹ کا جھٹکا دے دیا، اتحادی پریشان

لاہور (ویب ڈیسک) اسے کہتے ہیں جیسے تو تیسا، اپوزیشن کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکرپنجاب اسمبلی نے 440وولٹ کا جھٹکا دے دیا۔ اسپیکر اسمبلی نے (ن) لیگی اراکین کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ بتایاگیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو 6ماہ تک استعفے منظور نہ کرنے کا اختیار

ایک لاکھ78ہزار روپے میں ملنے والی GD110 اب کتنے میں ملے گی؟ کمپنی نے صارفین کیلیے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدد مستحکم ہونے کے باوجود چاپانی اور چینی بائیک اسمبلزر نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500سے 3ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے 70 سی سی اور 125 سی سی

’’بوم بوم‘‘ شاہد خان آفریدی کے دادا کو کشمیریوں نے 1949ء میں کس لقب سے نوازا تھا؟ سن کر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کی ایک تقریب کے دوران بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کشمیرے میرے خون میں شامل ہے۔ آزاد کشمیر کے بڑوں نے میرے دادا عبدالباقی پیر آف بھوٹان شریف کو سن 1949ء میں "غازی کشمیر" کا لقب دیا تھا۔ انہوں

Top