You are here
Home > Author: designer account (Page 2)

37 کروڑ ڈالر کا قرضہ مؤخر، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جاپان نے جی 20 کی قرضوں کی مؤخر کی سہولت کے تحت پاکستان کا کروڑوں ڈالر کا قرضہ مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان کو بڑی سہولت سے نواز دیا، جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ مؤخر کیا گیا ہے۔ جاپان

پردیسیوں کیلئے بری خبر، عیدالفطر پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وار، شرخ اموات میں کمی کی بجائے اضافہ ہورہا ہے،حالات سنگین ہونے پر حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ اس بار عیدالفطر کی تعطیلات پر پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھی جائے گی، اسحوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق

حکومت نے 26 ہزار سے زائد سرکاری آسامیاں مستقل طور پر ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت میں اصلاحات کے تحت دوسال کے دوران 26 ہزار سے زائد سرکاری آسامیاں مستقل طور پر ختم کرنے کا انکشاف پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزراءکی مخالفت کے باعث مزید 71 ہزار آسامیاں ختم کرنے کے فیصلے پر

وفاقی کابینہ نے اہم شخصیت کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے کورونا ویکسین کی ریٹیل قیمت مقرر

این اے 249 ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن نے عملے کو کیاہدایات جاری کردیں؟تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک)این اے 249 ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عملے کو اہم ہدایات جاری کردیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو موبائل فون لوکیشن آن رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ این اے 249 میں پولیس اور رینجرز اہلکار

Top