You are here
Home > Author: designer account

میں ساری رات چلاتی رہی ، مگر کوئی میری مدد کو نہیں آیا ۔۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے امریکہ میں اپنے ساتھ پیش آنے والا سارا واقعہ بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا میں مقیم پاکستانی اداکارہ و ماڈل میرا نے وہاں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو بیان کردیا۔ اداکارہ نے امریکا میں ’نفسیاتی لاک ڈاؤن‘ اور خود کے ساتھ پیش آنے والی اذیت پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میرا کا

سارہ خان اور فلک شبیر نے مداحوں کو ڈھکی چھپی خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فنکارہ سارہ خان کے شوہر و گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا پیغام جاری کیا جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ اہلیہ سارہ امید سے ہیں۔ تاہم اپنے اس پیغام کے ساتھ فلک نے اس حوالے سے کسی بھی طرح کی

عمران خان کی آنکھوں پر اقتدار کی پٹی ہے انہیں کچھ دکھائی نہیں دیتا ، تحریک انصاف کے اندر کے حالات کیا ہیں ؟ شیری رحمٰن کا اہم بیان

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں سینیٹ نشست پر شکست، ضمنی انتخابات میں مسلسل ہار کے بعد وفاقی کابینہ

سونے کی قیمت میں تہلکہ خیز اضافہ ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1

فواد چوہدری تحریک انصاف اور پاکستانیوں میں اتنے مقبول کیوں ہیں ؟ شہباز گل نے انوکھی وجہ بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے وزیر اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے والے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اپنےسیاسی شعور، ذہانت اور عوامی اسٹائل کی وجہ سے عوام میں ایک مقبول شخصیت ہیں۔سوشل میڈیا

Top