نامور پاکستانی اداکارہ ریما خان نے ماہ صیام کے پہلے عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی، حال ہی میں ماضی کی سپر سٹار اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہیں حرم کے صحن میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، اداکارہ نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں
Discussion about this post