یہ بچہ پیدا ہوا ہے ،نیا پیدا ہوا ہے ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے جملے کے سوشل میڈیا پر چرچے

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ایک جملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہا ہے ، جو انہوں نے حال ہی میں ایک ہسپتال کے وزٹ کے دوران کہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے
جس میں ممکنہ طور پر کسی ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں موجود خاتون سے پوچھتے ہیں کہ یہ بچہ پیدا ہوا ہے ، نیا پیدا ہوا ہے ؟ آپ کو کیا لگ رہا ہے؟