تصویر میں نظر آنیوالی لڑکی کا سلمان خان کیساتھ کیا رشتہ ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

ممبئی(ویب ڈیسک)دبنگ خان سلمان خان کی بھانجی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ، الیزے ایوارڈ یافتہ نامور بھارتی ہدایتکار کی فلم کے ذریعے اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن الویرا خان اور پروڈیوسر اتل اگنی ہوتری کی بیٹی الیزے اگنی ہوتری ہدایتکار سومندرا پدھی کی فلم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا

Almarah Advertisement

ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق الیزے اگنی ہوتری نے اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے، الیزے کی فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔