Categories
انٹرٹینمنٹ

حرامانی نے نئی بولڈ تصاویر شیئر کردیں!!! مداح آگ بگولہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی نے بولڈ لباس پہنا

ہواہے اور وہ شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی بنا رہی ہیں۔اس سے قبل شئیر کی گئی اداکارہ کی یہ ویڈیو صارفین کی نظروں سے گزری تو انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی نجی زندگی کو اس طرح سب کے سامنے نہیں رکھتے۔واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔