وفاقی کابینہ کا اجلاس!!!! اجلاس شروع ہونے سے قبل اراکین کیساتھ کیا کِیا گیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی امور اورآڈیو لیکس پر بحث کے دوران سرکاری حکام کو اجلاس کے دوران باہر بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نئے ایس او پیز پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے، شرکا کے موبائل فون اور سمارٹ آلات لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کابینہ ارکان کو موبائل فونز اور سمارٹ واچز ہال سے باہر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس سے

Almarah Advertisement

قبل تمام شرکاء نے اپنے موبائل فون باہر جمع کرا دیئے۔