’’مریم نواز نے عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز جاری کرنے ۔۔۔۔۔‘‘ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے سے مریم نواز نے روکا تھا۔ سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جب موجودہ حکومت آئی اور عمران خان کی ویڈیو ریلیز کرنے کے حوالے سے بات ہوئی اور وہ ویڈیوز جو رانا ثناء اللہ سمیت بہت سے لوگوں کو دکھائی گئیں تاہم مریم نواز نے ان ویڈیوز کو جاری کرنے سے روک دیا۔سینئر

Almarah Advertisement

صحافی نے مزید بتایا کہ نواز شریف جب وزیر اعظم تھے تو ان کے پاس بھی عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز لائی گئی تھیں لیکن انہوں نے بھی انہیں ریلیز کرنے سے منع کردیا تھا۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی حامد میر کا گزشتہ روز کہنا تھا کہ عمران خان کی ایسی ویڈیوز آنے والی ہیں کہ لوگ توبہ توبہ کر اٹھیں گے۔