مریم نواز کی نااہلی اور سزا معاف ہونے پر فواد چوہدری کی اداروں پر چڑھائی ، بڑی بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈٰسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، وہ کسی کےحق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں کوئی حیثیت ہی نہیں رہ گئی۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز

Almarah Advertisement

کا جرم اربوں روپے کے ایون فیلڈ کے محلات ہیں، اس جرم میں ان کا کردار کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ بہرحال پاکستان کی تاریخ کا ایک اور تاریک دن ہے۔