بریکنگ نیوز: مریم نواز کی نازیبا ویڈیو منظر عام پر آنے کا خدشہ ۔۔۔۔حیران کن تفصیلات

لاہور (ویب ڈٰیسک) آج ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہونے اور نااہلی کی سزا ختم ہونے کے بعد مریم نواز نے انکشافات کی لائن لگا دی ، فیصلہ آنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے بتایا کہ جب وہ قید میں تھی تو 15 سے 20 لوگ زبردستی میری

Almarah Advertisement

کوٹھڑی میں گھس آئے تھے جب میں نائٹ سوٹ میں تھی ، ان میں سے ایک شخص موبائل سے میری ویڈیو بنا رہا تھا ، خدشہ ہے کہ میری یہ ویڈٰیو منظر عام پر لاکر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جائے گی اور بات کا بتنگر بنایا جائے گا، مریم نواز کی ان باتوں سے اس خدشے کو تقویت مل رہی ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی کی نازیبا ویڈیو منظر عام پر آسکتی ہے ۔