پی ٹی آئی کے لیے بڑی خبر!!!عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق دفعہ 144 کے کیس میں عمران خان ضمانت کے لیے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے بابر اعوان کو وقت پر عدالت آنے پر سراہا اور کہا کہ اچھا

Almarah Advertisement

لگا وقت پر آئے، نوجوانوں کو بھی یہی پیغام دینا چاہیے۔جج کے ریمارکس پر بابر اعوان نے ساتھی وکلاء کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں سنو، وقت کی پابندی کرو۔