لانگ مارچ سے قبل بڑی کامیابی! پاکستان کے سینئر سیاستدان تحریک انصاف میں شامل

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ سردار شیر محمد رند نے 2018ء کے عام انتخابات میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار کے طور پر 53 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ یہ سیٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جیتی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف

Almarah Advertisement

کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی، سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ نوابشاہ سے معروف سماجی و سیاسی شخصیات سردار شیر محمد رند نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا اور عمران خان کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے پارٹی میں شمولیت پر سردار شیر محمد رند کا خیر مقدم کیا۔