’’عمران خان کی زلمے خلیل زاد سے خفیہ ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ۔۔۔۔۔‘‘ زلمے خلیل زاد نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان نہ صرف موجودہ امریکی حکومت کی منت ترلہ کر رہے ہیں بلکہ وہ جو کچھ کر رہے ہیں نیوکانز امریکیوں کے ایجنڈے کے تحت کر رہے ہیں، اپریل کے اوائل میں انہوں نے امریکی سازش کا شوشہ چھوڑا لیکن گیارہ مئی کو زلمے خلیل زاد کی ان سے خفیہ ملاقات ہوئی جس کے بعد وہ پاکستانی اداروں کے پیچھے پڑ گئے۔

Almarah Advertisement

عمران خان نہ صرف موجودہ امریکی حکومت کی منت ترلہ کررہےہیں بلکہ وہ جوکچھ کررہےہیں نیوکانز(Neocons) امریکیوں کےایجنڈےکےتحت کررہےہیں۔ اپریل کےاوائل میں انہوں نےامریکی سازش کاشوشہ چھوڑالیکن 11 مئی کوزلمےخلیل زاد کی ان سےخفیہ ملاقات ہوئی جسکےبعد وہ پاکستانی اداروں کے پیچھے پڑگئے۔